ویب ڈیسک: تیراہ میں فتنہ الخوارج کے خلاف جاری انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن کے دوران بارودی مواد کے دھماکے میں پاک فوج کے کمانڈنگ آفیسر، لیفٹیننٹ کرنل شاہد علی زخمی ہوگئے۔