کراچی: نوجوان تاجر میر رضا علی کی ابتدائی پوسٹ مارٹم رپورٹ میں تضاد سامنے آیا ہے، پولیس سرجن کے انکشاف نے نئے سوال پیدا کردیے۔ اس حوالے سے پولیس سرجن ڈاکٹر سمیعہ نے اے آروائی نیوز سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ میر رضا علی کی پوسٹ مارٹم رپورٹ اور تصاویر میں تضاد



