مصنف: محمد سعید جاویدقسط: 32مقناطیسی آواز: (Magnetic Sound)فلم ہی کی طرح پلاسٹک یا پولیسٹر کا بنا ہوا ایک فیتہ ہوتا ہے،جس پر مقناطیسی مادہ مثلاً آئرن اکسائیڈ کے باریک ذرات اور گوند کو ملا کر ایک تہہ جما دی جاتی ہے۔
فلم کی تیاری کے بعد ساؤنڈ ٹریک ایڈیٹ کئے جاتے ہیں، ساؤنڈ ٹریک کو علیٰحدہ کیا جاتا ہے، ایڈیٹنگ مکمل ہو جاتی ہے تو ڈائیلاگ کی ڈبنگ کی جاتی ہے
RELATED ARTICLES



