ویسٹ انڈیز کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ کی پہلی اننگز میں پاکستان ٹیم 387 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی۔ پورٹ آف اسپین میں کھیلے جارہے میچ میں عبداللہ شفیق نے 160 رنز کی شاندار اننگز کھیلی جس کی بدولت پاکستان نے میزبان ٹیم کے خلاف 43 رنز کی برتری حاصل کرلی۔ عبداللہ شفیق نے 323



