پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے 2026-27 کے ڈومیسٹک سیزن کے لیے بڑا فیصلہ کرتے ہوئے واپڈا اور ساحر ایسوسی ایٹس کو پریذیڈنٹس ٹرافی (فرسٹ کلاس) اور پریذیڈنٹس کپ (لسٹ اے) سے خارج کر دیا ہے۔ ان دونوں ٹیموں کی جگہ او جی ڈی سی ایل (OGDCL) اور کنگزمین اکیڈمی کو شامل کیا گیا



