دبئی: یو اے ای کے مشہور و معروف روبوٹ ’بو سنیدہ‘ نے ’موزہ‘ سے شادی کرکے سوشل میڈیا صارفین کو خوشگوار حیرت میں مبتلا کردیا، ویڈیو نے تہلکہ مچا دیا۔ دبئی میں اپنی دلچسپ ویڈیوز کے سبب عالمی شہرت حاصل کرنے والے ہیومنائڈ روبوٹ ’بو سنیدہ‘ نے شادی کرلی، جس کے بعد سوشل میڈیا
روبوٹ دولہا دلہن کی شادی : سوشل میڈیا پر ویڈیو وائرل
RELATED ARTICLES



