ہالی ووڈ کی مشہور فلم “Spider-Man: No Way Home” میں نیڈ لیڈز (Jacob Batalon) کی دادی “لولا” کا کردار ادا کرنے والی فلپائنی نژاد امریکی اداکارہ میری ایگڈا رویرا 82 برس کی عمر میں انتقال کر گئی ہیں۔ ان کے اہلِ خانہ نے ان کی وفات کی تصدیق کی ہے۔ رپورٹس کے مطابق میری رویرا
اسپائیڈر مین نو وے ہوم کی اداکارہ میری ایگڈا 82 برس کی عمر میں انتقال کر گئیں
RELATED ARTICLES



