کراچی(قدرت روزنامہ) پولیس سرجن نے میر رضا کی وجہ موت کو طبی زبان میں ہیمرجک شاک قرار دے دیا ، ہیمرجک شاک زیادہ خون بہہ جانے سے جسم اور دماغ پر پڑنے والے اثرات کا نام ہے۔ تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے گلستانِ جوہر سے تاجر میر رضا علی کی لاش ملنے کے معاملے. ..



