ہم اپنی روزمرہ زندگی میں ناگہانی آفات، المیوں اور جرائم کی خبروں کی شکل میں گھلنے والی تلخی، سوشل میڈیا پر مختلف افسوس ناک واقعات کی وائرل ہوتی ویڈیوز اور گلی محلو ں میں بڑھتی ہوئی مایوسی دیکھ کر اکثر یوں محسوس کرتے ہیں جیسے ہر طرف تاریکی کا راج ہے۔ مسائل کا ایک ایسا



