کراچی میں آٹے کی قیمتوں میں ہوشربا اضافے پر کمشنر کراچی نے نوٹس لے لیا ہے۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق کمشنر کراچی اور فلور ملز ایسوسی ایشن کے اجلاس میں گندم سستی اور بلا رکاوٹ فراہمی پر اتفاق کیا گیا جس کے بعد فلور ملز نے ڈھائی نمبر آٹے کی ایکس مل قیمت



