کراچی کے علاقے گلستان جوہر سے نوجوان میر رضا کی لاش ملنے کے واقعے میں اہم پیشرفت ہوئی ہے۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق پوسٹ مارٹم رپورٹ میں انکشاف ہوا ہے کہ نوجوان میر رضا کی لاش 24 سے 36 گھنٹے پرانی تھی، تصویر میں لاش کی کمر پر گولی کا چھوٹا نشان، سینے



