اسلام آباد (4 اگست 2026): بینظیر انکم سپورٹ پروگرام (بی آئی ایس پی) کے خاتمے سے متعلق خبروں کی حقیقت سامنے آگئی۔ چیئرپرسن بی آئی ایس پی سینیٹر روبینہ خالد نے ای کچہری کے دوران عوام سے گفتگو کرتے ہوئے واضح کیا کہ بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے خاتمے سے متعلق گردش کرنے والی خبریں



