ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی تیزی سے بڑھ رہی ہے، جنہیں میٹھی اشیاء اور پھل کھانے میں انتہائی احتیاط برتنا پڑتی ہے۔ اب ٹائپ ٹو ذیابیطس جیسی بیماری صرف بڑی عمر کے افراد تک محدود نہیں رہی بلکہ نوجوان نسل بھی تیزی سے اس بیماری کا شکار ہو



