یوکرین نے روسی بندرگاہ پر حملے کے دوران ترک کارگو شپ کو نشانہ بنا ڈالا۔ بحیرہ اسود میں روسی بندرگاہ نووروسیسک کے قریب ترکیہ کے مال بردار جہاز نادیزدا پر ڈرون سے حملہ کیا گیا جس سے جہاز کے رہائشی حصے کو نقصان پہنچا اور عملے کے کئی ارکان زخمی ہوئے۔ جہاز کے کپتان یلچن



