نیویارک (ڈیلی پاکستان آن لائن) عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں مزید کمی ریکارڈ کی گئی ہے، جس کے بعد تیل کی قیمتیں تقریباً تین ہفتوں کی کم ترین سطح پرآ گئی ہیں۔