ایرانی ایوان صدر نے مسعود پزشکیان کے استعفے سے متعلق خبر کی تردید کر دی۔ ایوان صدر سے جاری بیان میں مسعود پزشکیان نے کہا کہ اگرمیں استعفیٰ دوں گا تو اس کا باضابطہ اعلان کروں گا میں استعفیٰ نہیں دے رہا اور ڈٹ کر کھڑا ہوں۔ صدر مسعود پزشکیان نے کہا کہ فوجی دستوں



