امریکا (4 اگست 2026): طب کی دنیا میں نئی تاریخ رقم ہو گئی برطانوی اور امریکی ڈاکٹروں نے پیدائش سے قبل رحم مادر میں بچے کی کامیاب سرجری کر لی۔ طب کی دنیا میں بھی تیزی سے ترقی ہو رہی ہے اور علاج کے نئے طریقے دریافت ہو رہے ہیں۔ تاہم امریکی اور برطانوی ماہرین



