دنیا ایک ایسے موڑ پر کھڑی ہے جہاں موسمیاتی تبدیلی اب محض ماحولیاتی مسئلہ نہیں رہی بلکہ یہ معیشت، سلامتی، سفارت کاری، توانائی اور انسانی بقا کا مشترکہ بحران بن چکی ہے۔ چند برس پہلے تک عالمی کانفرنسوں میں “کلائمیٹ چینج” کا ذکر زیادہ تر مستقبل کے خطرات کے تناظر میں کیا جاتا تھا، مگر



