عراق کے مقدس شہر کربلا میں حضرت امام حسینؑ کے چہلم (اربعین) کے موقع پر دنیا کے سب سے بڑے مذہبی اجتماعات میں سے ایک منعقد ہوا، جس میں لاکھوں عقیدت مندوں نے شرکت کی۔ رپورٹس کے مطابق اربعین 2026 کے لیے 2 کروڑ سے زائد زائرین کربلا پہنچے، جہاں انہوں نے روضۂ امام حسینؑ



