کیلیفورنیا: شمالی کیلیفورنیا کے ساحل پر منعقد ہونے والی سالانہ ورلڈ ڈاگ سرفنگ چیمپئن شپ میں مختلف نسلوں کے کتوں نے سرفنگ کی مہارت کا شاندار مظاہرہ کر کے شائقین کو خوب محظوظ کیا۔
امریکا میں کتوں کی منفرد سرفنگ چیمپئن شپ، چار ٹانگوں والے کھلاڑیوں نے سب کے دل جیت لیے
RELATED ARTICLES



