لندن: عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں بڑی کمی کے بعد اضافہ ہونے لگا اور قیمت 85. 13 ڈالر فی بیرل پر پہنچ گئی۔ تفصیلات کے مطابق بین الاقوامی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں نمایاں کمی کے بعد ایک بار پھر تیزی کا رجحان دیکھا جا رہا ہے اور قیمتوں میں



