(ویب ڈیسک )پاکستان میں موٹر سائیکل بنانے والی معروف کمپنی اٹلس ہونڈا نے اپنی سب سے مقبول اور زیادہ فروخت ہونے والی موٹرسائیکل ہونڈا CD 70 کا نیا 2026 ماڈل باضابطہ طور پر متعارف کروا دیا ہے۔