(24نیوز)وفاقی وزیر توانائی سردار اویس احمد خان لغاری نے کہا ہے کہ پاکستان توانائی کے شعبے میں تاریخی تبدیلی کے دور سے گزر رہا ہے اور ملک میں سولر پاور کی مجموعی استعداد 38 ہزار میگاواٹ کے قریب پہنچ چکی ہے، تاہم اب اصل چیلنج بجلی کی پیداوار نہیں بلکہ اس کے مؤثر استعمال اور ذخیرہ کرنے کا ہے۔
وفاقی وزیر توانائی کا 2035 تک کلین انرجی کو 90 فیصد تک لانے کا عزم
RELATED ARTICLES



