ہوانا (04 اگست 2026): کیوبا کے سرکاری ملکیتی بجلی کے گرڈ آپریٹر نے کہا ہے کہ اتوار کی رات گئے ملک کا بجلی کا گرڈ اچانک بیٹھ گیا، جس کے باعث تقریباً ایک کروڑ آبادی والا جزیرہ اندھیرے میں ڈوب گیا۔ روئٹرز کے مطابق کیوبا میں بجلی کی بندش کے واقعات زیادہ تواتر سے ہونے



