لاہور: مارول اسٹوڈیوز کے صدر کیون فائیگی نے انکشاف کیا ہے کہ فلم “سپائیڈر مین: برینڈ نیو ڈے” اور دیگر بڑے پراجیکٹس کی تکمیل کے بعد ٹام ہالینڈ اور زینڈایا کچھ وقت کے لیے کام سے دوری اختیار کریں گے۔
سپائیڈر مین کے بعد ٹام ہالینڈ اور زینڈایا کا اداکاری سے عارضی وقفے کا فیصلہ
RELATED ARTICLES



