لاہور(4 جولائی 2026): پی سی بی نے سابق جنوبی افریقی کرکٹر مائیکل اسمتھ کو پاکستان مینز کرکٹ ٹیم کا نیا بیٹنگ کوچ مقرر کرنے کا باضابطہ اعلان کر دیا ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے مطابق 46 سالہ مائیکل اسمتھ کو 2 سال کے لیے اس عہدے پر تعینات کیا گیا ہے اور



