(24نیوز)وزیراعظم شہباز شریف نے یومِ شہدائے پولیس پر اپنے پیغام میں کہا کہ آج یومِ شہدائے پولیس کے موقع پر حکومت پاکستان اور عوام کی جانب سے پولیس کے جانباز افسران اور اہلکاروں کو دلی خراجِ عقیدت اور سلام پیش کرتا ہوں جنہوں نے وطن عزیز پر اپنی جان نچھاور کی۔



