کراچی/راولپنڈی (04 اگست 2026): ملک بھر میں آج امام حسین رضی اللہ تعالیٰ عنہ اور شہدائے کربلا کا چہلم عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔ ملک کے چھوٹے بڑے شہروں میں جلوس برآمد ہوں گے اور مجالس برپا کی جائیں گی، امام حسین اور ان کے رفقا کو شان دار خراج عقیدت



