لاہور: پاکستان کی معروف اداکارہ ماہرہ خان نے فلسطینی متاثرین کی مدد کے لیے برطانیہ میں منعقدہ فلاحی تقریبات کے دوران 1 لاکھ 80 ہزار پاؤنڈ (تقریباً ساڑھے 6 کروڑ پاکستانی روپے) جمع کیے، جسے امدادی سرگرمیوں کے لیے وقف کر دیا گیا۔
فلسطینی متاثرین کی امداد کے لیے ماہرہ خان کی شاندار مہم، برطانیہ میں لاکھوں پاؤنڈز اکٹھے
RELATED ARTICLES



