کینبرا: آسٹریلیا میں پہلی بار برڈ فلو سے آبی پرندوں کی بڑی تعداد میں ہلاکت سے جان لیوا وائرس کے پھیلاؤ کا خدشہ مزید بڑھ گیا ہے۔ گزشتہ روز جنوبی آسٹریلیا کے ساحلی علاقے بوڈن راکس اور کیپ جافا کے قریب درجنوں آبی پرندے مردہ حالت میں جبکہ 35 میں برڈ فلو ٹیسٹ مثبت
خطرناک وائرس سے پرندوں کی بڑی تعداد میں ہلاکت
RELATED ARTICLES



