واشنگٹن (ڈیلی پاکستان آن لائن) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کو امریکا کے ساتھ معاہدہ کرنے کے لیے “آخری موقع” قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر تہران نے اس موقع سے فائدہ نہ اٹھایا تو نتائج سنگین ہو سکتے ہیں۔