راولپنڈی: آٹے کی قیمت میں اچانک اور غیر معمولی اضافے نے شہریوں کی مشکلات میں مزید اضافہ کر دیا ہے۔ گندم کی مبینہ قلت کے باعث راولپنڈی سمیت ڈویژن بھر میں آٹے کی قیمتیں تیزی سے بڑھ گئی ہیں، جبکہ سرکاری آٹا بھی پہلے کے مقابلے میں نمایاں مہنگا ہو گیا ہے۔ مارکیٹ ذرائع کے



