کراچی: 8 اگست ہڑتال کے اعلان کے بعد ملک بھر میں اشیائے ضروریہ اور دیگر سامان کی ترسیل متاثر ہونے کا خدشہ پیدا ہوگیا ہے۔ آل پاکستان گڈز ٹرانسپورٹ اتحاد نے پیٹرولیم مصنوعات کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے خلاف 8 اگست سے ملک گیر غیر معینہ مدت کی ہڑتال کا اعلان کر دیا ہے۔ کراچی



