شہر میں ہمارے امیدوار نے 2800 ووٹ سے سیٹ ہاری ہے، یہ ہماری جیتی ہوئی نشست تھی، ہمارے ساتھ اپ سیٹ ہوا ہے، نجی ٹی وی سے گفتگو The post پیپلز پارٹی نے ایکشن کمیٹی کے کیساتھ مل کر مظفرآباد میں ہنگامہ کروایا ، رانا ثناء کا الزام appeared first on Ummat News.



