(24 نیوز)لاہور سمیت پنجاب بھر میں مختلف مقامات پر موسلادھار بارش کا سلسلہ جاری ہے جوکہ کل تک برقرار رہنے کی پیشگوئی ہے ، آج رات کشمیر، گلگت بلتستان ، خیبرپختونخوا، اسلام آباد، پنجاب اور شمال مشرقی بلوچستان میں تیز ہواؤں،آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی توقع ہےجبکہ کشمیر ، گلگت بلتستان. .. ۔
لاہور سمیت پنجاب بھر میں موسلا دھار بارشیں، سلسلہ آج رات اور کل بھی جاری رہنے کا امکان
RELATED ARTICLES



