لاہور: پاکستان ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کے لیے مستقل بیٹنگ کوچ کی تعیناتی کے امکانات بڑھ گئے ہیں، ذرائع کے مطابق مائیک سمتھ اس عہدے کے لیے مضبوط امیدوار ہیں۔