جہلم: ڈپٹی کمشنر جہلم میر رضا اوزگن کی زیر صدارت ضلع بھر میں جاری ترقیاتی و انتظامی امور، مون سون کے دوران نکاسیٔ آب کے انتظامات اور ممکنہ سیلابی صورتحال سے نمٹنے کی تیاریوں کا جائزہ لینے کے لیے ایک اہم اجلاس منعقد ہوا، جس میں مختلف سرکاری محکموں کی کارکردگی اور جاری منصوبوں پر. ..



