دینہ: ڈپٹی کمشنر جہلم میر رضا اوزگن نے شہری اور دیہی علاقوں میں عوام کو فراہم کی جانے والی طبی سہولیات کا جائزہ لینے کے لیے رورل ہیلتھ سینٹر دینہ اور مریم نواز ہیلتھ کلینک پنڈوری کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے مختلف شعبہ جات کا معائنہ کرتے ہوئے متعلقہ حکام کو طبی خدمات کے



