(24 نیوز)نیند کے دوران استعمال ہونے والا تکیہ گردن اور ریڑھ کی ہڈی کی صحت پر اہم اثر ڈال سکتا ہے، تاہم ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ حد سے زیادہ نرم تکیہ ہر وقت بہتر انتخاب ثابت نہیں ہوتا۔