اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)بھارتی فلم انڈسٹری کے لیجنڈ اداکار اوم پوری کے انتقال کے کئی برس بعد ان کی پہلی اہلیہ سیما کپور نے اپنی ازدواجی زندگی سے متعلق ایسے انکشافات کیے ہیں جنہوں نے ایک بار پھر مرحوم اداکار کی نجی زندگی کو خبروں کا موضوع بنا دیا ہے۔
شادی سے ایک دن قبل اوم پوری نے بتایا کہ ان کے گھر میں کام کرنے والی خاتون سے تعلقات رہے ہیں، اوم پوری کے مرنے کے کئی برس بعد پہلی اہلیہ سیما کپور کا انکشافات
RELATED ARTICLES



