سوہاوہ پولیس نے دو الگ الگ کارروائیوں میں چوری کے مقدمے میں ملوث ایک ملزم اور سال 2021 سے سرقہ بالجبر کے مقدمے میں مطلوب ایک اشتہاری مجرم کو گرفتار کر لیا۔ ترجمان جہلم پولیس کے مطابق ایس ایچ او تھانہ سوہاوہ اور ان کی ٹیم نے کارروائی کرتے ہوئے چوری کے مقدمے میں ملوث. ..



