اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ آزاد کشمیر انتخابات میں عوام نے بھرپور شرکت کرکے انتخابی عمل پر اعتماد کا اظہار کیا، جبکہ مسلم لیگ (ن) نے دوسرے مرحلے میں بھی کامیابی حاصل کی ہے۔