واشنگتن(3 اگست 2026): جاپانی ین کی مسلسل گرتی ہوئی قدر کو سنبھالا دینے کے لیے امریکا بھی میدان میں آ گیا ہے اور دونوں ممالک نے 2011 کے بعد پہلی بار مشترکہ مالیاتی اقدام اٹھایا ہے۔ امریکی وزیرِ خزانہ سکاٹ بیسنٹ نے سوشل میڈیا پر اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ امریکا ین کی



