ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ اور سیاستدان کنگنا رناوت نے اداکار ہریتھک روشن کے حالیہ بیان پر ردعمل دیتے ہوئے ان سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ ان افراد کے خلاف آواز اٹھائیں جنہوں نے مبینہ طور پر ان کے نام کا استعمال کرتے ہوئے انہیں ہراساں کیا۔
’پرانا معاملہ نہ چھیڑیں‘، کنگنا رناوت کا ہریتھک روشن کو جواب
RELATED ARTICLES



