گوجرخان (پوٹھوار ڈاٹ کام | 2 مارچ 2026ء)گوجرخان میں انتظامیہ کی مبینہ غفلت کا ایک سنگین واقعہ سامنے آیا ہے جہاں ایک خطرناک حد تک ٹوٹا ہوا نالے کا ڈھکن شہریوں کی جانوں کے لیے مستقل خطرہ بن چکا ہے۔ یہ واقعہ حیاتسر روڈ کے علاقے میں، ٹال والی گلی سے ملحقہ نالے والی گلی …


