28 C
Lahore
Monday, March 2, 2026
HomeLifestyleمتحدہ عرب امارات نے تہران میں اپنا سفارت خانہ بند کرنے اور...

متحدہ عرب امارات نے تہران میں اپنا سفارت خانہ بند کرنے اور سفیر سمیت تمام سفارتی عملے کو واپس بلانے کا اعلان کردیا

ابو ظہبی (ڈیلی پاکستان آن لائن) متحدہ عرب امارات نے ایران کی جانب سے میزائل حملوں کے بعد تہران میں قائم اپنا سفارت خانہ بند کرنے، اسلامی جمہوریہ ایران میں تعینات اپنے سفیر کو واپس بلانے اور سفارتی مشن کے تمام ارکان کو فوری طور پر واپس طلب کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔

Read full story on Daily Pakistan

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -
Google search engine

Most Popular

Recent Comments