71.9 F
Pakistan
Wednesday, August 5, 2026
HomePoliticsبچوں کے نان و نفقہ (خرچے) کا حساب کیسے ہوگا؟ سپریم کورٹ...

بچوں کے نان و نفقہ (خرچے) کا حساب کیسے ہوگا؟ سپریم کورٹ نے سب کچھ واضح کر دیا

(24 نیوز) سپریم کورٹ نے قرار دیا ہے کہ نابالغ بچے کے نان و نفقے کا تعین کرتے وقت بچے کی معقول ضروریات، والد کی مالی استطاعت، آمدنی اور سماجی حیثیت کو مدنظر رکھا جائے گا جبکہ نچلی عدالتوں کی جانب سے مقرر کردہ نان و نفقہ کی رقم میں مداخلت صرف اسی صورت کی جا سکتی ہے جب فیصلہ واضح طور پر من مانی، غیر معقول یا قانون کے خلاف ہو۔

Read full story on 24 News Digital Urdu

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -
Google search engine

Most Popular

Recent Comments