(24 نیوز)پاکستانی شوبز کے معروف اداکار اور میزبان فیصل قریشی نے کہا ہے کہ پاکستانی ڈرامے اب عالمی سطح پر نیٹ فلکس کی سیریز کا مقابلہ کر رہے ہیں اور دنیا بھر میں انہیں بڑی تعداد میں ناظرین مل رہے ہیں۔
پاکستانی ڈرامے نیٹ فلکس کو ٹکر دینے لگے، فیصل قریشی نے دل کی بات کہہ دی
RELATED ARTICLES



