ایک نئی سائنسی تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ سادہ چینی فروکٹوز کیموتھراپی کے بعد بچ جانے والے کینسر کے خلیات کو مزید پھیلنے کا سِگنل دینے میں اہم کردار ادا کر سکتی ہے۔ امریکا کے ویسٹار انسٹی ٹیوٹ کے محققین کے مطابق کیموتھراپی کے بعد وہ کینسر کے خلیات جو مکمل طور پر ختم. .. The post چینی کینسر کے خلیات کو مزید پھیلنے کا باعث بنتی ہے: تحقیق appeared first on BOL News Urdu – بول نیوز اردو.



