حالیہ تحقیق میں یہ انکشاف ہوا ہے کہ پلاسٹک کے انتہائی باریک ذرات انسانی خون کے ذریعے دل کی شریانوں تک پہنچ کر ہارٹ اٹیک کا سبب بن رہے ہیں۔ اٹلی کی یونیورسٹی میں ہونے والی ایک نئی طبی تحقیق میں انکشاف کیا گیا ہے کہ دل کے دورے کا شکار ہونے والے بیشتر مریضوں. .. The post پلاسٹک کے ذرات دل کی شریانوں تک پہنچ کر ہارٹ اٹیک کا سبب بنتے ہیں، نئی تحقیق appeared first on BOL News Urdu – بول نیوز اردو.



